زرتاج گل 103

زرتاج گل کامریم نواز کو کسی بھی حلقے سے انتخاب لڑنے کا چیلنج

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کھلا چیلنج دے دیا۔زرتاج گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کوئی بھی حلقہ چن لے، عمران خان کی یہ شیرنی تمہیں گھر میں گھس کر شکست دے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں