روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز 11/05/202511/05/2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز پیش کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related