رنبیر کپور 141

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی ایک بار پھر ملتوی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ایک بار پھر ملتوی ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں چند دن پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دونوں اس سال دسمبر میں شادی کر لیں گے۔اب یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ رنبیر اور عالیہ دسمبر میں شادی تو کرنا چاہتے ہیں تاہم ان کی شادی اس سال نہیں بلکہ اگلے سال ہوگی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ رنبیر اور عالیہ کی شادی اگلے سال یعنی 2022 کے آغاز یعنی فروری یا مارچ تک متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں