راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔

ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کی۔نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،وکیل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت بغیر کارروائی سماعت 31 مئی کرد ی گئی ۔