راجہ بشارت 117

راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 55 سے سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے کاغذات منظور کر لیے۔

ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کی جانب سے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی پر عائد کیے گئے اعتراضات مسترد کر دیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں