ممتاز زہرہ بلوچ 117

دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا۔

ممتاز زہرا بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فیک نیوز الرٹ جاری کیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ یہ گزشتہ ماہ ایران میں 9 پاکستانی شہریوں کی موت کی پرانی خبروں کی ری سائیکلنگ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں