رانا ثنا اللہ 21

خواجہ آصف کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،ذاتی رائے ہے ‘ مشیر وزیر اعظم رانا ثنااللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان پارٹی یا حکومت کی پالیسی نہیں ان کی ذاتی رائے ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حقوق کے نام پر عوام کو اشتعال دلانا قابل مذمت ہے۔اگر کشمیری عوام بربادی ،کرپشن اور ٹوٹی سڑکیں چاہتے ہیں تو (ن) لیگ کو ووٹ نہ دیں۔بلاول بھٹو زرداری چائے کی پیالی میں طوفان برپا کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں