حمیرا اصغر 79

حمیرا اصغر کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، کیمیکل رپورٹ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ حمیرا اصغر کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ماڈل و اداکارہ کی لاش سے لیے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں۔

حمیرا اصغر کی لاش سے 9 سیمپلز جامعہ کراچی کی فارنزک لیب بھیجے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں