لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 381روپے.
زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 263روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت30روپے کمی سے287روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
101