فارمی انڈے 20

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 519روپے، زندہ برائلر کی قیمت10روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت236روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 15سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں