فارمی انڈے 104

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید8روپے کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید8روپے کمی سے511روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

اوپن مارکیٹ میںمیں چار روز میں برائلر گوشت کی قیمت میںمجموعی طو رپر84روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں