پینٹاگون 16

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) ایران کے خلاف جنگی کارروائیوں پر امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔

پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق یہ رقم جولائی میں محکمہ دفاع کے تخمینے سے 25 فیصد سے زیادہ ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اعداد و شمار میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں سے امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کے اخراجات کا تخمینہ واضح طور پر شامل نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں