سپریم لیڈر 20

ایرانی فوج کا سپریم لیڈر کو شہید کیے جانے کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران (رپورٹنگ آن لائن )ایرانی فوج نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کیے جانے کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے واضح کیا ہے کہ جارح کو سخت سزا دی جائے گی۔

وہ دیکھ لیں گے کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا نے آیت اللہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں