عالمی ادارہ صحت 171

اومی کرون کی ذیلی قسم 57 ممالک میں پہنچ گئی، عالمی ادارہ صحت

نیویارک( رپورٹنگ آن لائن)اصل وائرس سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے ویرینٹ اومی کرون کی ذیلی قسم دنیا کے 57 ممالک میں پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس صورتحال کے تناظر میں عالمی ادارہ صحت نے بعض ممالک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ۔، اومی کرون کیسز کی تعداد 2020 کے کورونا کے مجموعی کیسز سے بھی زیادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں