امریکی ڈالر 100

امریکی ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں قیمت مزید گر گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) امریکی ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں قیمت مزید گر گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا۔

دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280.20 روپے سے کم ہوکر 280.17 روپے پر بند ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں