لاہور( رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر ملک محمد احمد خان نے جمعہ کو ہونے والے اجلاس کا وقت اور دن تبدیل کر دیا۔
اسپیکر ملک محمد احمد خان نے اسمبلی کے قواعد و ضوابط (25ب) کے تحت اجلاس کا دن اور وقت تبدیل کیا ،16مئی دوپہر 2بجے ہونے والا اجلاس اب 19مئی بروز پیر دوپہر 2بجے ہوگا۔
اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے ۔