فواد چوہدری 188

یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے،فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔

نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ این سی او سی کی سفارشات ہیں کہ جلسوں اور اجتماعات پر پابندی لگائی جائے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم تو کسی قسم کا رخنہ ڈالنے کی حمایت میں نہیں ہیں لیکن یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں