واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعوی کیا ہے کہ نئے ایرانی سپریم لیڈر امریکی کارروائی میں زخمی ہیں۔
جے ڈی وینس سے سوال کیا گیا کہ کیا مجتبی خامنہ ای زخمی ہیں؟ امریکی نائب صدر نے جواب دیا کہ ہمیں معلوم ہے مجتبی خامنہ ای زخمی ہیں۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اس سے بھی بڑھ کر کہا کہ مجتبی خامنہ ای کا چہرہ متاثرہوا اور وہ منظرعام پر نہیں آئے۔









