سلمان اکرم راجہ 49

ہمارے ارکان نے کوئی ڈیل نہیں کی،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمارے ارکان نے کوئی ڈیل نہیں کی۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آئین کے مطابق ریفرنس نہیں بنتا تھا اس لئے معطل کیا گیا، ہمارے ارکان خاموش نہیں رہیں گے.

کسی دباؤ کے تحت احتجاج بند نہیں کریں گے۔انہوںنے کہاکہ لوگ جھوٹ اور فریب کی بنیاد پر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں، پورا نظام فارم 47 پر کھڑا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں