ٹام کروز 25

ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کا لندن چھوڑنے کا فیصلہ

لندن (رپورٹنگ آن لائن)ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کے پوش علاقے نائٹس برج میں واقع 35ملین پائونڈ کا فلیٹ سیکورٹی خدشات کے باعث چھوڑ دیا،

جب دن دیہاڑے قریبی رولیکس اسٹور پر مسلح ڈاکوئوں نے دھاوا بول دیا۔

ٹیلی گراف کے مطابق63 سالہ ٹام کروز نے نائٹس برج کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے رہائش ترک کر دی ہے، جہاں حالیہ ہفتوں میں جرائم میں اضافہ دیکھا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں