سلیم حیدر خان 42

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان کا سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سینئر سیاستدان سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

اُنہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش و مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطائے اورپسماندگان کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں