کامران ٹیسوری 18

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا شمالی وزیرستان میں 11د خوارج کی ہلاکتو ں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے شمالی وزیرستان میں11 خوارج کی ہلاکتو ں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سے فتنہ الہندوستان کے خاتمہ میں زبردست کامیابی حاصل ہورہی ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد وں نے معصوم لوگو ں کی زندگیاں اجیرن بنا رکھی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمہ تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں