فیصل کریم کنڈی 58

گورنر خیبرپختونخواکا محکمہ اطلاعات ڈیرہ کے سینئر کلرک کے والد کی وفات پراظہار افسوس

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع لکی مروت تحصیل غزنی خیل گاؤں تاجہ زئکی سماجی شخصیت اور محکمہ اطلاعات ڈیرہ کے سینئر کلرک خالد خان مروت کے والد عبداللہ جان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

گورنرہاوس پشاور کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق تعزیتی پیغام میں گورنر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں