عاصم سلیم باجوہ 171

گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام جاری ہے،منصوبے کی تکمیل سے پورٹ آپریشنز تیز تر ہوجائیں گے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،منصوبے کی تکمیل سے پورٹ آپریشنز تیز تر ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،مشرقی بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا،ایکسپریس وے پر اسفالٹ ڈالنے کا کام جاری ہے۔ انہوںنے کہاکہ منصوبے کی تکمیل سے پورٹ آپریشنز تیز تر ہوجائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں