اسد عمر 150

گلہ شکوہ اس سے کیا جاتا ہے جس سے کوئی امید کوئی رشتہ ہوتا ہے، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ہماری مسلم لیگ (ق)سے بہت اچھی اور مثبت بات چیت ہوئی ہے،گلہ شکوہ اس سے کیا جاتا ہے جس سے کوئی امید کوئی رشتہ ہوتا ہے۔

چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ق لیگ سے ہمارا رشتہ آج بھی قائم ہے،ق لیگ کی قیادت کی جانب سے کہا گیا کہ حکومت سے اچھے تعلقات ہیں جلد اعلان کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں