شبلی فراز

گلگت کی عوام نے وزیراعظم کے نظریے کی صداقت پر مہر ثبت کر دی،شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم کے نظریے کی صداقت پر مہر ثبت کر دی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ علاقے کے عوام نے مسلم لیگ ن کے بیانیے کو یکسر مسترد کر دیا،

گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔