ڈونلڈ ٹرمپ 34

گرین لینڈ میں امریکی اڈوں والے علاقوں کو ضم کر لیں گے، ٹرمپ کی پھر دھمکی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن گرین لینڈ کے ان علاقوں پر اپنی خود مختاری نافذ کر دے گا جہاں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی یہ نئی دھمکی ٹرمپ انتظامیہ اور یورپ جیسے روایتی اتحادیوں کے درمیان دشمنی پر مبنی ہفتے کے اختتام کے بعد آئی ہے۔

اس دوران ٹرمپ نے کچھ یورپی شراکت داروں پر کسٹم ڈیوٹی لگانے کی دھمکی دی تھی تاکہ گرین لینڈ کے جزیرے کو حاصل کرنے کی کوشش کے لیے دبا ڈالا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں