محمد زمان کھوکھر 10

گاؤں ماہلہ بکن منڈی احمد آباد سے چور بکرا چوری کر کے لے گئے اور ذبح بھی کر لیا

اوکاڑہ ( شیر محمد) گاؤں ماہلہ بکن تھانہ منڈی احمد آباد کے رہائشی محمد زمان کھوکھر کے مویشیوں سے والے احاطے سے موٹر سائیکل سوار چور قیمتی بکرا چوری کرکے فرار ہوگئے .

مالک بکرا اہل دیہہ کے ہمراہ پیچھا کرتے ہوئے چوروں تک پہنچا تو بکرا ذبح ہو چکا تھا .

محمد زمان کھو کھر نے قانونی کارروائی کرانے کے لیے تھانہ میں ملزمان علی شیر اور راشد علی اور دو کس نامعلوم کے خلاف تحریری درخواست جمع کرا دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں