کیرولین لیوٹ 10

کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ بچوں اور خاندان کو مزید وقت دینے کیلئے عہدہ چھوڑ رہی ہیں، 28 سالہ لیویٹ امریکی تاریخ کی کم عمر ترین پریس سیکرٹری ہیں۔

لیویٹ نے جنوری 2025ء میں وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا تھا، ٹرمپ نے لیویٹ کی کارکردگی اور قیادت کو سراہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں