اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)کوویکس کے تحت سائنوفارم کی پہلی کھیپ رواں ہفتے پاکستان پہنچنے گی۔ وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ چین سے کوویکس کے تحت ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان کو مل رہی ہے۔حکام کے مطابق چین سے سائنوفارم ویکسین کی 60 لاکھ ڈوز رواں ہفتے پاکستان پہنچیں گی۔حکام کے مطابق پاکستان کو یہ 60 لاکھ ڈوز کوویکس کے تحت مل رہی ہیں۔
اشتہار
123
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









