شہباز گل 209

کوئی بھی فرد، ادارہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کسی شہری کی زندگی دا وپر نہیں لگا سکتا، شہباز گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کے تحت ہر پاکستانی شہری کو زندگی کا تحفظ حاصل ہے، کوئی بھی فرد، ادارہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کسی شہری کی زندگی دا وپر نہیں لگا سکتا،

ایک بیان میں انہوںنے کہا جمہوریت کے جعلی علمبردار اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے آئین کی پامالی اور شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں