کنزا ہاشمی 122

کنزا ہاشمی کے دبئی میں سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ کنزا ہاشمی کی دبئی میں سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کنزا ہاشمی نے دبئی میں سیر و تفریح کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں مختلف مقامات پر خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں وہ لڑکی ہوں۔کنزا ہاشمی کی ویڈیو کے بیک گرائونڈ میں آسٹریلین پوپ اسٹار سیا کا 2016 کا مشہور گانا ان اسٹوپیبل واضح طور پر سنا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں