کمیونسٹ پارٹی آف چائنا 129

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کا آغاز

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس پیر کے روز بیجنگ میں شروع ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے سیاسی بیورو کی جانب سے کل رکنی اجلاس کو ورک رپورٹ پیش کی اوراجلاس سے ہمہ گیر طور پر جامع اصلاحات کو مزید گہرا کرنےاور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے سی پی سی کے فیصلے (بحث مسودہ) کی وضاحت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں