امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 71

کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس تمہیں نوکری سے نکال دیا گیا،ریاست شمالی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کملا ہیرس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ تین چار ہفتے پہلے کہا جاتا تھا کہ وہ بری سیاستدان ہیں اور اب کہہ رہے ہیں کہ وہ بہت اچھی سیاستدان ہے،انہوں نے کہا کہ کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں