کرینہ کپور 191

کرینہ کپور سوشل میڈیا پر سیف علی خان کی فلم کی تشہیر کرنے لگیں

ممبئی (ر پورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر و اداکار سیف علی خان کی فلم ‘بھوت پولیس’ کی پہلی جھلک جاری کردی ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور نے انسٹاگرام پرنئی آنیوالی فلم ‘بھوت پولیس’ کا پوسٹر شیئر کیا ہے ،

جس میں اداکار سیف علی خان کے علاوہ اداکارہ جیکولین فرنینڈیز ،اداکار ارجن کپور ، اوراداکارہ یمی گوتھم بھی نظر آئیں گی ۔اداکارہ نی فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا فلم کی ریلیز کے حوالے سے بھی بتایا۔کرینہ کپور نے کہا کہ فلم ‘بھوت پولیس’ جلد ہی اسٹریمنگ سروس ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار سے ریلیز ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں