دبئی(رپورٹنگ آن لائن) کرکٹ کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنوانے کیلئے آئی سی سی 3 ملین ڈالر خرچ کرے گا۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پہلے ہی لاس اینجلس گیمز کیلئے ممکنہ 28 کھیلوں کا اعلان کرچکی ہے جس میں کرکٹ شامل نہیں ، اس کھیل کو گیمز کا حصہ بنانے کی آخری امید 2023 میں مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے اضافی کھیلوں کی گیمز میں شمولیت ہے۔
اشتہار
153
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









