کرکٹ آسٹریلیا 189

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان کر دیا ۔ترجمان کے مطابق پاکستان کے حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے۔ ترجمان کے مطابق نیوزی لینڈ بورڈ سے اطلاعات کا تبادلہ خیال کریں گے،اس وقت کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا مشکل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں