عثمان ڈار 145

کرپٹ مافیا کے خلاف یہ جنگ ہماری قوم کے مستقبل کے لیے ہے،عثمان ڈار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانان امور عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیا کے خلاف یہ جنگ ہماری قوم کے مستقبل کے لیے ہے۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں معاون خصوصی برائے نوجوانان امور عثمان ڈار نے لکھا کہ عظیم پاکستانیوں آج باہر نکلو، اس کرپٹ مافیا کے خلاف یہ جنگ ہماری قوم کے مستقبل کے لیے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں