175

کرسٹیانو رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی پر فینز کا جشن، خوشی سے نہال

مانچسٹر (رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھر میں مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ کلب میں واپسی پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے فینز نے جشن منایا اور بےحد خوشی کا اظہار بھی کیا۔

کرسٹیانو رونالڈو کے مطابق میرا خواب سچ ہوگیا، جس کلب سے میرا تعلق تھا اس میں واپسی پر مجھے دلی خوشی ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کلب نے 12.86 ملین پونڈز کے عوض فٹبال کے سپر ہیرو کرسٹیانو رونالڈو سے دو سال کا معاہدہ سائن کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں