ارشد ندیم 62

کرسٹل لائن لاگون دیکھ کر ایسا لگا دبئی میں آگیا ہوں، ارشد ندیم

گوجرانوالہ (رپورٹنگ آن لائن)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی کرسٹل لائن لاگون کی اسٹرکچرنگ دیکھ کر دنگ رہ گئے اور کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے میں دبئی میں آگیا ہوں۔

میڈیارپورٹ کے مطابق سلمان اقبال نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا ہے، ملک کا نام روش کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کو گوجرانوالہ میں قیمتی پلاٹ سے نوازا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ سلمان صاحب کا شکریہ ادا کروں گا جنھوں نے میری حوصلہ افزائی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں