اسد عمر 219

کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال ہے، اسد عمر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا

ہے کہ کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال ہے۔اپنے بیان انہوں نے کہا کہ

اللہ ہم سب کو امام حسین کی قربانی سے سبق حاصل کرنے کی توفیق دے،

سچائی اور ایثار کا جذبہ ہم میں زندہ رکھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں