وکی کوشل 120

کترینہ کے ساتھ گزرا ہر دن محبت کا ہوتا ہے، وکی کوشل

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے ویلنٹائن ڈے پر اپنی اہلیہ، اداکارہ کترینہ کیف کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیاہے۔وکی کوشل نے انسٹا گرام پر کترینہ کیف کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کیساتھ ہر دن ہی محبت کا ہے۔

خیال رہے کہ وکی کوشل نے کترینہ کیف کے لیے یہ محبت بھرا پیغام اس وقت جاری کیا جب کترینہ کیف نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر وکی کوشل کے ساتھ چند خوبصورت سیلفیاں شیئر کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں