نور بخاری کا پیغام 136

کامیابی کی جانب خوش آمدید،اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی صنم چوہدری کیلئے نور بخاری کا پیغام

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی اداکارہ صنم چوہدری کیلئے سابق اداکارہ نور بخاری نے ایک پیغام شیئر کیا ہے۔نور بخاری نے صنم چوہدری کے فیصلے کو سراہتے ہوئے لکھا کہ کامیابی کی جانب خوش آمدید۔ ساتھ ہی انہوں نے لال دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔اس سے قبل شوبز چھوڑنے والی اداکارہ سارہ چوہدری نے بھی صنم کیلئے جاری پیغام میں کہا تھا کہ اللہ آپ کو اس راہ پر چلنے کی استقامت دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں