آپریشن کلین اپ

کابل :سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ ،50 طالبان مارے گئے ،30 زخمی

کابل (رپورٹنگ آن لائن) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے نتیجے میں 50 طالبان ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینئر فوجی افسر نے بتایا کہ صوبہ بغلان کے ڈانڈ ع غوری میں طالبان کے خلاف آپریشن کلین اپ کیا گیا جسکے نتیجے میں پچاس طالبان ہلاک جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے ۔ تاہم طالبان کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا