ڈینیل پرل کیس 213

ڈینیل پرل کیس، عمر شیخ کی رہائی روکنے کیلیے دائر اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس کے ملزم عمر شیخ کی رہائی روکنے کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں،سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ 2 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گا جس کے لیے عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس بھی جاری کردیے،سپریم کورٹ نے عمر شیخ کی رہائی کا حکم دیا تھا جس پر سندھ حکومت نے نظر ثانی اپیل دائر کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں