وزیراطلاعات 175

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت پر پوری قوم افسردہ ہے، وزیراطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رحلت پر پوری قوم افسردہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات ان گنت ہیں، خدا غریق رحمت کرے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں