لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن 100

چینی کمپنی کی جانب سے تعمیر کی گئی لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن کا پہلا مرحلہ ٹریفک کے لیے کھل گیا

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک) چینی کمپنیوں کی جانب سے تعمیر کی جانی والی نائجیرین لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کو باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا .نائجیریا کے صدر محمد بوہاری نے اس منصوبے کی نقاب کشائی کی۔ یہ مغربی افریقہ میں پہلی برقی لائٹ ریل ہے جو افریقہ میں ” بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کا ذریعہ معاش کے لیے ایک اور نمائندہ منصوبہ ہے۔

لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن، لاگوس کی شہری زندگی کو بہتر بنائے گی، ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرے گی، اور لوگوں کے سفر کو آسان بنانے کا ذریعہ ثابت ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں