چینی 143

چینی کمپنی سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے آج مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کریگی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چینی موبائل کمپنی ائیر لنک کمیونیکیشن آج سے لاہور میں شیائو می سمارٹ فونز کی تیاری کیلئے مینو فیکچرننگ یونٹ چلانے کا آغاز کرے گی ۔ اس سلسلہ میں قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کوٹ لکھپت میں موبائل ڈیوائس مینو فیکچرننگ یونٹ کا افتتاح کیا جائے گا۔یونٹ کے لگنے سے سالانہ فروخت میں 550ملین ڈالر کی پیداوار کا اندازہ ہے جبکہ اس سے بڑی تعداد میں روزگارکے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں