چین 37

چینی صدر اور پارٹی اور ریاست کے دیگر رہنماؤں کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے دوسرے کل رکنی اجلاس میں شرکت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا دوسرا کل رکنی اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوا۔

شی جن پھنگ اور پارٹی اور ریاست کے دیگر رہنماوں نے اس اجلاس میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں