چائنا 42

چین، سی ایم جی کے “سپرنگ فیسٹول گالا 2026” کے سیزن کے کاپی رائٹ کے ساتھ تخلیقی مصنوعات کا اجرا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے “سپرنگ فیسٹول گالا 2026” کے سیزن کے کاپی رائٹ ، ثقافتی تخلیقی تعاون اور گھوڑے سے منسوب سال کے سپرنگ فیسٹول گالا کے ماسکوٹ کی رونمائی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔

سی ایم جی کے ایڈیٹوریل کمیٹی کے رکن پھنگ جیان مین نے تقریب میں شرکت کی، اور مہمانوں کے ساتھ مل کر ‘سپرنگ فیسٹول گالا 2026 کے سیزن’ کے کاپی رائٹ کی ثقافتی تخلیقی مصنوعات کا اجرا کیا، اور سی ایم جی کےکاپی رائٹ تخلیقی ماحولیاتی تعاون منصوبے کا آغاز کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں